نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سیاسی اصلاحات اور مکمل جمہوری حکومت کے قیام کے لئے پرامن مظاہرے کر رہے ہیں۔
مظاہرین کے خلاف بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں اور سعودی فوج کے تشدد کے نتیجے میں اب تک درجنوں افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔
سیاسی اصلاحات کے تحت وعدہ کیا تھا کہ وہ کابینہ میں تبدیلی کرکے نئے وزراء کو ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کی بنیاد پر شامل کریں گے۔
انہوں نے پارلیمنٹ میں مختلف سیاسی گروہوں اور مؤثر شخصیات سے کہا تھا کہ وہ ایسے ٹیكنوكریٹس کے بارے میں اطلاع دیں جو وزارت کی ذمہ داری پوری سچائی اور ایمانداری کے ساتھ سنبھا ...
سیاسی حالات مزید خراب ہو جائیں گے لیکن امریکا کی ثالثی کے بعد افغانستان میں قومی اتحاد کی حکومت تشکیل پائی۔ دونوں فریق کے درمیان ہونے والے سمجھوتے کی بنیاد پر دو سال تک حکومتی ڈھانچہ انتخابات کی بنا پر ہوگا اور ملک میں جاری انتخاباتی نظام کی اصلاح ہوگی۔
جان کیری نے واضح طور ...
سیاسی معاہدہ:
یہ معاہدے ۲۰۱۴ میں ہونے والے الیکشن کے بعد سیاسی ماحول خراب ہونے کی وجہ سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی ثالثی کے بعد ہوا تھا اور افغانستان کے اعلی عہدید داروں کے بقول اس معاہدے کی میعاد تقریبا چہار مہینہ میں تمام ہوجائے گی۔
قومی اتحاد کی حکومت کی حریف جماعتوں کے مط ...
سیاسی ذریعے سے اس سے پہلے کہا تھا کہ سید حسن نصر اللہ نے مقتدی صدر کو قانع کر لیا ہے تاکہ وہ بغداد کے الخضراء میں اپنے حامیوں کی ہڑتال ختم کرا دیں۔ مقتدی صدر کے حامیوں نے دو ہفتہ پہلے وزیر اعظم حیدر العبادی کی جانب سے اصلاح پر عمل در آمد نہ ہونے پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے ہڑتال شروع کر دی تھی۔
...
سیاسی بحران کو حل کرنے میں عراقی لیڈروں کی مدد کرنا ہے۔ اگر یہ بحران سنگین ہوا تو داعش کے خلاف جاری کاروائیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ بغداد میں وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں انھوں نے عراقی لیڈروں کو متحد ہونے پر تاکید کی۔
در ایں اثنا ملک بھر میں سیاسیا اصلاحات کے لئے ہونے والے حالیہ م ...
سیاسی بحران کے پیش نظر مقتدی صدر اچانک ایران کے لئے روانہ ہو گئے۔
عراق کی خبر رساں ایجنسی وا نے اطلاع دی ہے کہ مقتدی الصدر بغداد سے نجف اشرف کے ائیرپورٹ گئے اور وہاں سے ایران کے لئے روانہ ہو جائیں گے۔
مقتدی صدر ایسی صورت میں ایران کا دورہ کر رہے ہیں کہ جب ان کے حامی گزشتہ کئی مہینوں سے عراق میں بڑھت ...
سیاسی اصلاحات پر زور دیا گیا۔
مظاہرین نے بغداد میں حالیہ دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی اور پارٹیوں کے اتحاد و یکجہتی اور اسی طرح پارلیمنٹ کے اجلاسوں کے جلد انعقاد کو ضروری قرار دیا۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جب مقتدی الصدر کے حامیوں نے جمعے کو بغداد کے گرین زون میں مظاہرہ کیا اور وہاں وہ عرا ...
سیاسی اور سماجی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔ کیری ملک کی وزیر خارجہ سے بھی ملے۔ اس کے علاوہ وہ میانمار کی فوج کے سربراہ کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ وہ یہ دورہ ایسے وقت میں کر رہے ہیں جب ایک ہفتے قبل ہی امریکی صد نے میانمار کی سرکاری کمپنیوں اور بینکوں پر عائد پابندیاں ختم کر دی تھیں۔
امریکہ نے ميانمار ...